Free Shipping Across Pakistan For Orders over Rs.1499
9693531574
مستنصر حسین تارڑ کا نیاناول جو انہوں نے فرید الدین عطار کی شاہکار تحریر منطق الطیر سے متاثر ہو کر لکھا یہ ناول ”منطق ا لطیر جدید“ ایک خراج تحسین ہے، عطار کے پرندوں کی ایک جدید تغیر ہے۔ عہد حاضر کی حقیقتوں کی ایک تصویر ہے۔ پرندے سب کے سب عطار کے ہیں پر وہ تارڑ کی نوک قلم میں سے جنم لینے والے ایسے پرندے ہیں جوموجود کی بولیاں بولتے ہیں
Title: Mantiq Ul Tair Jadeed