Free Shipping Across Pakistan For Orders over Rs.1499
9693521684
حسین بن منصور حلاج کی شخصیت سی تعارف کی محتاج نہیں البتہ ایک ایسی کتاب جس میں مختلف دانشوروں نے انکی شخصیت پر تفصیل سے کچھ لکھا ہو، با آسانی ملنا مشکل ہوتا ہے۔ اکرام چغتائی نے بے حد خوبصورت طریقے سے 40 مقالات کا یہ مجموعہ اکٹھا کر کے حلاج سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک بہت بڑی خدمت سر انجام دی ہے۔
Title: Hussain Bin Mansoor Hallaj
Author: M. Ikram Chaghatai
Subject: Biography
ISBN: 9693521684
Year: 2014
Language: Urdu
Number of Pages: 752