Free Shipping Across Pakistan For Orders over Rs.1499
9693533089
نیلوفر اقبال محض احساس یا خیال کی ایک لہر کو نہیں بلکہ پورے زندہ انسان اور اس کے دکھ سکھ کو فکشن بناتی ہیں۔ وہ موضوعات اور واقعات کے ایک سلسلے کو لے کر چلتی ہیں اور ہر کردادر کو مکمل شناخت عطا کرنے کے بعد واقعات میں یوں داخل کرتی ہیں کہ ہر کہانی، اس گوں کے لوگوں کی جیتی جاگتی تصویر ہو جاتی ہے۔ نیلوفر اقبال کا مشاہدہ بھرپور، تخیل ہرا بھرا، سوچ مثبت، دِل درد مند اور نظر گہری ہے۔ انہون نے ان وسائل کو اپنے افسانوں میں اخلاص بھرے قرینے سے برت کر بیانیے میں ایسی تخلیقی چھپ ایزاد کر لی ہے جو بہت کم لکھنے والوں کے ہاں جھلک دے پاتی ہے۔ یہیں سے وہ مختلف ہوتی ہیں اور لائقِ توجہ۔
محمد حمید شاہد
Title: Syaah Sona (Afsanay)
Author: Nilofer Iqbal
Subject: Afsanay, Short Stories, Fiction
ISBN: 9693533089
Year: 2020
Language: Urdu
Number of Pages: 176