Free Shipping Across Pakistan For Orders over Rs.1499

9693532597

Tareekh ke Musafir - Abu Bakar Shaikh

تاریخ کے مسافر۔۔۔بھی اُن تحریروں پر پھیلی کتاب ہے۔ جس میں گزرے وقتوں کا عشق سمایا ہوا ہے۔ ہر تحریر آپ کو اپنے ساتھ لے کر ایک سفر پر نکل جاتی ہے۔ وہ سفر چار سو برس ماضی میں جانے کا ہوسکتا ہے اور دو ہزار برس کا بھی۔۔۔جہاں محلاتوں کی سازشیں اور جنگ کے میدانوں میں بہتے خون کی ندیاں بھی دکھائی دیتی ہیں۔۔اور تخت و تاج کیلئے رشتوں کی نازک و معصوم کلیوں کو ٹھنڈے خون میں نہلایا جاتا ہے۔ ۔ان سفرناموں میں، ماضی سے سیکھنے کیلئے بہت کچھ ہے۔بشرط کہ ہم کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو۔۔۔!

 

Title: Tareekh ke Musafir - تاریخ کے مسافر 
Author: Abu Bakar Shaikh
Subject: Blogs, Sindh, History
ISBN: 9693532597
Year: 2020
Language: Urdu
Number of Pages: 214

Search