Free Shipping Across Pakistan For Orders over Rs.1499
9693531639
رحمان فارس کا شمار اپنی نسل کے مقبول ترین شعراء میں ہوتا ہے۔ غزل، نظم، مرثیہ، رباعی، قطعات، تراجم، منظوم سفرناموں اور ہائیکو میں بھرپور اثر انگیزی کے ساتھ طبع آزمائی کرتے ہیں۔ یہ انکا پہلا شعری مجموعہ ہے۔ ایک جھلک دیکھنے کے لیے کتاب کا ٹائٹل پر کلک کرکے دائیں یا بائیں جانب سوائپ کریں۔
Title: Ishaq Bakhair