Free Shipping Across Pakistan For Orders over Rs.1499

Sale

MBTI ( 7 BOOKS )

شخصیت شناسی (MBTI)کے موضوع پر 7 کتابوں کا بہترین سیٹ
ایسی شان دارکتابیں جن کی بدولت آپ اپنی شخصیت کی قسم جان کر اپنے لیے بہترین کرئیر کا انتخاب کرسکتے ہیں،اپنے رشتوں کو خوب صورت بناسکتے ہیں،اپنے انداز تدریس کو دلچسپ بناسکتے ہیں، بچوں کی نفسیات سمجھ سکتے ہیں اور اپنے اندر لیڈرشپ کی صلاحیتیں پیدا کرکے ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی میں خود کو کامیاب بناسکتے ہیں۔
کرئیرکا انتخاب
 صفحات:112

رشتوں کی نفسیات
صفحات:48

موثرتدریس کا فن
 صفحات:56

طلبہ کی نفسیات،
صفحات:48

لیڈرشپ کے انداز
 صفحات:56

بچوں کی نفسیات
صفحات:48

16انسانی قبیلے
صفحات:208

Search