the-readers.pk
Zindagi Ka Mezaan
Zindagi Ka Mezaan
Couldn't load pickup availability
آپ اپنی زندگی میں کتنے
Balanced
ہیں؟
کبھی سوچا ہے کہ
ہم جسمانی طور پر تو زندہ ہوتے ہیں…
لیکن جذباتی، ذہنی اور روحانی طور پر تھک چکے ہوتے ہیں؟
📘 زندگی کا میزان
از
Dr. Professor Javed Iqbal
یہ کتاب انسان کی زندگی کے 4 اہم پہلوؤں کو نہایت خوبصورت انداز میں سمجھاتی ہے:
✔️ Physical
✔️ Emotional
✔️ Intellectual
✔️ Spiritual
اور سب سے خاص بات؟
یہ صرف معلومات نہیں دیتی…
بلکہ ہر باب کے بعد عملی
To-Do Actions
بھی دیتی ہے تاکہ آپ واقعی اپنی زندگی میں تبدیلی لا سکیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں:
* ذہنی سکون
* زندگی میں
Direction
* بہتر سوچ
* خود کو سمجھنے کی صلاحیت
تو یہ کتاب ضرور پڑھیں۔
بعض کتابیں صرف پڑھی نہیں جاتیں…
وہ انسان کو بدل دیتی ہیں۔
Author : Prof Dr Javed Iqbal
Price : 1200
Pages : 192
Published By : Nai Soch Publishers
Share
